حیدرآباد۔17دسمبر(اعتماد نیوز)پشاور میں کل آرمی اسکول میں دہشت گردوں کی
جانب سے حملوں کے بعد ملک بھر میں ‘ اور ملک کے شہروں میں ہائی الرٹ جاری ک
ردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ
پاکستان کے صوبہ پختونخوا کی راجدھانی پشاور میں طالبانی دہشت
گردوں نے آرمی اسکول پر حملہ کرکے 132 بچوں سمیت 142 لوگوں کو جاں بحق
کردیا گیا تھا۔ اس حملے میں 100 سے زیادہ بچے زخمی ہوگئے ہیں۔